پشاورپولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ نے انتظامیہ پر سوالات اٹھا دیئے February 1, 2023 پشاور:پولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ نے سیکیورٹی کے انتظامات پر سوالات اٹھا دیئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ ے مطابق خود کش حملہ آوور کو « مزید پڑھیں