پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند، مزید 10 پروازیں منسوخ January 11, 2024 پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند کے باعث آج بھی 10 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ، دبئی سے پشاور اور جدہ سے ملتان کی پروازوں کو اسلام آباد اور لاہور منتقل کر دیا گیا۔قومی « مزید پڑھیں