پنجاب میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ July 19, 2023 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے اور اس کی تعمیر کیلئے منصوبہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔ پلاسٹک روڈ تارکول روڈ کے مقابلے میں زیادہ پائیدار ہوتی ہے۔ تارکول میں پلاسٹک مکس کر کے « مزید پڑھیں