کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان
صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کسی کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، […]