اتنا خوف کس بات کا ہے ؟ایسا لگ رہا ہے کلبھوشن عدالت آرہا ہوں، عمران خان September 8, 2022 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے جیسے کلبھوشن عدالت آ رہا ہوں، پتہ نہیں کس چیز کا اتنا خوف « مزید پڑھیں