کراچی ، کئی نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم کا حکم نہ مانتے ہوئے یکم اگست سے اسکول کھول دیے August 1, 2024 کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم کے موسم گرما کی تعطیلات میں 14 روزہ اضافے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے یکم اگست سے اپنے اسکول کھول دیے ہیں۔رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رفعیہ ملاح نے اس صورتحال « مزید پڑھیں