کھیل

یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا،نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق کیے گئے سوال پر کہنا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رؤف، شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور اب […]

Read More