لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو سات دسمبر کو طلب کرلیا December 5, 2022 لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو سات دسمبر کوطلب کرلیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کو 26 نومبر کے روز راولپنڈی جلسہ میں عدلیہ مخالف توہین آمیز الفاظ کہنے پر طلب کیا گیا۔ عدالت « مزید پڑھیں