روس نے امریکا کو اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے خبردار کردیا
روس نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کو براہِ راست فوجی مدد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی باز رہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مدد خطے کو مزید غیر مستحکم کردے گی۔ روسی وزارت خارجہ […]