زرعی اصلاحات October 7, 2026 کسان بورڈ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ زراعت کو وفاقی اور صوبائی بجٹ کا کم از کم 10 فیصد حاصل کیا جائے تاکہ ان پٹ لاگت کم ہو اور بار بار ہونیوالے خسارے کو پورا کیا جا سکے ۔ « مزید پڑھیں