پاکستان

عمران خان کا تہلکہ خیز انکشاف، جان کے دشمن کون ؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ چار لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میانوالی میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے کچھ بھی ہوا تو ٹیپ ریلیز ہوگی، اس میں 4 لوگوں کے نام پوری قوم کے سامنے آئیں گے،ان […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا لانگ مارچ سے متعلق لائحہ عمل سامنے آگیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے گا، لانگ مارچ کو پوری طاقت سے روکیں جس لیے سیکیورٹی اداروں کو ہر طرح کا اختیار دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک میں عمران خان نے کس نمبر گیم سے متعلق بات کی ؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔ سامنے آنے والی اس تازہ آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ کی بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم […]

Read More
پاکستان دنیا

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی میں مزید کمی کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں دوبارہ آگیا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈیز نے جون میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کی […]

Read More
پاکستان

حکومت اور اپٹما کے درمیان معاملات طے پا گئے

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے درمیان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے معاملات طے پا گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کچھ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کی سربراہی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ،حکومت اوراپٹما کے درمیان […]

Read More
پاکستان

کیا حکومت ڈالر مہنگا بیچنے والے بینک کیخلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی؟

ڈالر مہنگا بیچنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی حکمت عملی غیر ذمے دارانہ تھی، لیکن ان کے کام پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ […]

Read More
پاکستان

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس کا ہے ؟ پی ٹی آئی مشکل میں

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس اہم پی ٹی آئی کی شخصیت کا ہے ساری تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگل جیل سے تو باہر آگئے لیکن ان کے بارے میں انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ ابھی تک رکا نہیں۔ شہباز گل […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا اقدام

عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے کل ووٹرز کی تعداد7 کروڑ6 لاکھ ہے […]

Read More