ٹرمپ نے جنرل کرسٹوفر لانیو کو امریکی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف نامزد کر دیا November 18, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل کرسٹوفر لانیو کو امریکی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کے لیے نامزد کر دیا ہے، لانیو اس وقت قائم مقام چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ « مزید پڑھیں