چاند گرہن آج ،کتنے بجے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا May 5, 2023 سال کا پہلا چاند گرہن آج رات سے کل تک ہوگا،چاند گرہن کے دوران چاند مععومل سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے چاند گرہن کو پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک ، جنوبی اور مشرقی یورپ میں دیکھا جاسکے « مزید پڑھیں