کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کل پاکستان کا پہلا دورہ کریں گی۔ July 19, 2026 اسلام آباد: کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کل (پیر) کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ وہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر یہ دورہ کر رہی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان کا « مزید پڑھیں