لسبیلہ ،مکران کوسٹل ہائی وے پر زائر ین کی بس کھائی میں جاگری ، 11 افراد جاں بحق August 25, 2024 مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک « مزید پڑھیں