بلوچستان ، دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ ،20 کان کن جاں بحق October 11, 2024 بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی مقامی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے، کان کے مالک حاجی خیر اللہ نے بتایا کہ « مزید پڑھیں