215 ارب کے نئے ٹیکس لگادیئے ،ملکی معیشت سکڑنے لگی ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی ذمے داری کسی اور کو دیدیں June 25, 2023 ملتان : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں ، انہیں فی الفورمستعفی ہونا چاہیے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ مسترد کردیا ہے ،215 ارب « مزید پڑھیں