نائیجیریا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 500 افراد ہلاک، 1500 زخمی October 16, 2022 افریقی ملک نائیجیریا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، 500 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی « مزید پڑھیں