ایبٹ آباد: مکان کی چھت گر گئی، 9 افراد دب گئے، 7 لاشیں نکال لی گئیں December 24, 2023 ایبٹ آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے جن میں سے 7 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے گاﺅں تریڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع « مزید پڑھیں