فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررزمیں عابد علی کا تیسرا نمبر January 2, 2022 لاہور: گزشتہ سال فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررز میں عابد علی کا نام تیسرے نمبر پر موجود رہا۔ پاکستانی اوپنر نے 64.04کی اوسط سے 1473رنز بنائے ہیں،سرفہرست جو روٹ نے 55.52کی ایوریج سے 1999رنز اسکور کیے،دوسرے نمبر پرموجود مارنس « مزید پڑھیں