بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 19.3°C
Thursday, 22 October 2026 | پاکستان: 12 جمادی الاول 1448

peoples medical hospital

پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

« مزید پڑھیں