پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی January 3, 2022 لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی تصویر جاری کر دی ہے۔ پولیس نے موہنی روڈ پر نصب کیمروں سے حملہ آوروں کی تصویر حاصل کی۔ پولیس کی « مزید پڑھیں