پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقریر اور بیانات نشرکرنے پرپابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پرپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا اور کیس کی سماعت 13 مارچ […]

Read More
کالم

جیل بھرو تحریک کا لطیفہ ،شوشہ اور شگوفہ؟

عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک سیاسی لطیفے سے کم نہیں۔پڑھے لکھے اور سنجیدہ لوگ عمران خان کے اضطراب اور گھمبیرتا سے لطف لے رہے ہیں کیونکہ وہ آئے دن اپنا درد کم کرنے کےلئے کوئی نہ کوئی شوشہ یا شگوفہ چھوڑتے رہتے ہیں۔ہر روز رات گئے دائیں بائیں لمبے لمبے جھنڈے لگا کر […]

Read More
کالم

تین سالہ حساب‘ آبرو فاطمہ کا دبنگ جواب

وہ بولتی ہے وہ ہنستی ہے تو کوئل کو کتی ہے چڑیا چہکتی ہیں اور جب باتیں کرتی ہے نعتیں پڑھتی ہے تو کلیاں کھِلتی ہیں پھول مہکتے ہیں، میری چار سالہ معصوم پھول بچی آبرو فاطمہ ایک بارہ سالہ بچے جتنی سمجھدار ہے عقلمند و ذہین ہے اور وفادار‘ فرمانبردارا ور دیانتدار بھی‘ سکول […]

Read More
کالم

تحریک انصاف اب عدالتی کٹہروں میں؟

تحریک انصاف احتجاج کے میدانوں کے ساتھ ساتھ عدالتی کٹہروں میں بھی آچکی ہے۔وہ ہاری ہوئی سیاسی جنگ اب سپریم کورٹ میں لے آئی ہے۔ وہی ہوا جس کاخدشہ تھا،وہی ہونا تھا جو عمران خان نے چاہا اور سوچا تھا۔پاکستان کا سیاسی منظر نامہ گرم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی عدلیہ کی میز پر بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیے جانے کا خدشہ

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے ریاستی ادارے عمران خان اور اسد عمر کو بھی گرفتار کر سکتے ہیں یہ بات انھوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری گرفتاریوں کا پہلا مرحلہ ہو، الیکشن کمیشن نے ایک […]

Read More
کالم

عمران خان،خواجہ آصف اور ہرجانے کا دعویٰ

سیالکوٹ کے سپوت اور مسلم لیگ کے سینئر لیڈر خواجہ آصف کے وکیل نے کمال کر دیا۔فی الحال وکیل کو الگ رکھیئے کہ اکثر قانون دان اپنی فنی موشگافیوں سے حقیقت کو بدلنے میں ماہر ہوتے ہیں۔خواجہ آصف کولیجئے جو ایک دلیر اور باہمت انسان ہیں،وہ بولتے ہیں تو پھر کسی ہما شما کو بولنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کو تمام حلقوں سے کامیاب قرار دے دیا گیا ،نوٹیفیکشن جاری کرنے کا حکم

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تمام حلقوں سے کامیاب قرار دے دیا گیا اور انکے کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت 5 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سےکامیابی کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پرنوٹس […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کے کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ظفر اقبال کی سماعت کی۔عدالت نے فوجداری کارروائی کے کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست قائم سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے میں کامیابی نہیں ملےگی وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو کارڈ کھیلا تھا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا انہیں کامیابی نہیں ملےگی وہ صرف اقتدار کی حوس کو پورا کرنے کے لیے آئے تحریک انصاف کی کوئی اخلاقی و سیاسی اقدار نہیں افسوس ہوتا کے کہ کیسے لوگ اقتدار میں آئے یہ بات […]

Read More
خاص خبریں

جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان عمران خان

اسلام آباد: (ڈیلی پاکستان) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دارجس کا نام جنرل باجوہ ہے. لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

Read More