پاکستان خاص خبریں

جنرل (ر) باجوہ ملک کے کرپٹ ترین افراد کو این آراو ٹو دیا ہے عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے نے ریٹائرڈ چیف آف آرمی ستاف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ ملک کے کرپٹ ترین افراد کو این آراو ٹو دیا ہے حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ کرپٹ لوگوں کو این آراو دینا ملک سے غداری ہے وکلا کنونشن […]

Read More
کالم

دوراہے پہ کھڑی ملکی سیاست

ملکی سیاست ایک بار پھر دوراہے پر کھڑی ہے، مرکزی حکومت اقتدار کو طول دینے کے لیے الیکشن ایک سال یا چھ ماہ تک موخر کروانا چاہتی ہے،جبکہ ایک بڑی سیاسی پارٹی (تحریک انصاف)قومی و صوبائی اسمبلیوں سے نکل کر جنرل الیکشن کی طرف جانا چاہتی ہے، اور دیگر چھوٹی سیاسی پارٹیاں بھی جنرل الیکشن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان غیر ملکی ایجنڈے پر پارلیمانی نظام پر حملے کی تیاریاں کر رہا ہے رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے غیر ملکی ایجنڈے پر عملدرآمد کرتے ہوئے پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملے کی تیاریاں کر رہا ہے خبردار کرتا ہوں کہ عمران خان معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آ جائے، ملکی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہرایک مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف5کیسز ڈی لسٹ کردیئے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی پر عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز کو ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر کیس کی سماعت کرنا تھی جبکہ ممنوع فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت بھی کل مقرر کررکھی تھی۔الیکشن کمشن نے […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن آرٹیکل 204کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی کرسکتا […]

Read More
خاص خبریں

جنرل باجوہ عمران خان کے محسن ہیں اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان محسن کش انسان ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان کا محسن ہے اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے۔ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ منصوبے کے تحت ایک شخص کو اقتدار میں لاگیا گیا جس نے معیشت کو تباہ کردیا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ن لیگ کے خلاف ڈیلی میل میں جھوٹی خبر عمران خان نے لگوائی،مریم اورنگزیب

لاہور:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بغض اور حسد میں مبتلا شخص نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ڈیوڈ روز سے خبر لگوائی جو جھوٹی نکلنے پر ڈیلی میل نے22کروڑ عوام سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے کی خوشی میں ن لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی […]

Read More
پاکستان

شہباز شریف ہتک عزت کیس،حق دفاع ختم کرنے کیخلا ف عمران خان کی اپیل مسترد

لاہور:ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد کردی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے عمران خان کی اپیل پر فیصلہ سنایا جس میں ٹرائل کورٹ کے عمران خان کے دفاع کا حق ختم کرنے کے […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے بیٹی چھپانے کے معاملے پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں مبنیہ بیٹی کو چھپانے کے معاملے پر نااہلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی،الیکشن کمیشن آف پاکستان او وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کرتے ہوئے25جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محمد ساجد […]

Read More
کالم

دو اسمبلیاں ؟ ڈیفالٹ کی تلوار

جب سے جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھالی ہیے مختلف حلقوں کی طرف سے فوج پر تنقید کا سلسلہ رک چکا ہے، سوشل میڈیا پر یہ تنقید تھمی تو نہیں البتہ اس کا رخ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی طرف ہو گا ہے۔ اب سب سیاسی قوتوں کو اس بات […]

Read More