بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے میں فروخت

Tuesday, 24 January, 2023

سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے جو کل بھی جاری رہے گی آج اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد کی مالیت میں فروخت ہوا پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع ہے پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جاری رہے گی سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *