بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

ایتھوپیا میں لینڈسلائیڈنگ ، 55 افراد ہلاک

Tuesday, 23 July, 2024

جنوبی ایتھوپیا کے دور افتادہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔گوفا زون کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تودے سے 55 سے زائد لاشیں ملی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دور دراز کے علاقے میں شدید بارشوں کے بعد صبح 10 بجے کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔اس علاقے میں پہلے بھی لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہو چکا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *