بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی بھی رہنما کو اجازت نہ ملی

Thursday, 29 May, 2025

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات کا دن تھا۔تحریکِ انصاف کے کسی بھی رہنما کو آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
اعظم سواتی، نور الحق قادری، عون عباس بپی، فلک ناز چترالی بانی پی ٹی آئی سے بغیر ملے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔پی ٹی آئی رہنما سمیع اللہ خان اور قاضی انور بھی بانی پی ٹی آئی سے ملے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوئے۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے ان تمام رہنماں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی فہرست اڈیالہ جیل کے حکام کو بھیجی گئی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *