بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

عدالت نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کردیا

Monday, 24 June, 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ انجم عقیل خان ہر سماعت پر حاضری یقینی بنائیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انجم عقیل خان عدالتی استفسار پر درخواست میں استعمال الفاظ کی وضاحت نہ کر سکے۔واضح رہے کہ علی بخاری اور دیگر نے الیکشن ٹریبونلز کی تبدیلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *