بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

مئی کا سارا مہینہ گرم گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی ؟

Sunday, 7 May, 2023

محکمہ موسمیات نے رواں مئی سے متعلق پیشگوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا موسم کا حال بتانیوالوں نے بتایا کہ جون کے وسط میں مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ مون سون بارشوں کادورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہ سکتا ہے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ ملک میں گذشہ کچھ عرصے کے دوران بے موسمی بارشیں ہوئیں جن کے سبب بلوچستان میں سیلاب جیسی صورتحال دیکھنے میں آئی ، گندم اور بادام کی فصلات کو نقصان پہنچا ، پنجاب میں بھی بارشوں سے گندم کی فصل متاثر ہوئی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *