بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

ملک میں سونا فی تولہ 4 ہزار 200 روپے سستا

Thursday, 8 May, 2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کا بھاو 3 ہزار 601 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 2 ہزار 383 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاو 42 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 343 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *