بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

کراچی: مویشی منڈ میں 1 لاکھ جانور پہنچ گئے

Sunday, 25 May, 2025

کراچی کی مویشی منڈی میں عیدالاضحی کی آمد سے قبل ہی تقریبا 1 لاکھ جانور پہنچ گئے ہیں۔ناردرن بائی پاس پر واقع مویشی منڈی میں شہرِ کراچی میں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے حوالے سے 1 لاکھ جانور لائے گئے ہیں۔گرمی کی شدت کے باعث دن کے اوقات میں منڈی میں خریدار تو کم ہیں، اس کے باوجود قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔مویشی منڈی آنے والے خریداروں کے ساتھ بیوپاریوں نے بھی شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *