بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.6°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت آج قیمت کیا رہی ؟

Wednesday, 9 November, 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونےکی قدر ایک ہزار 30 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 602 روپے ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر اضافے سے 1708ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *