بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 19 August 2026 | پاکستان: 8 ر بیع الاول 1448

واں بھچراں میں سویٹ شاپ کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی

Monday, 12 September, 2022

واں بھچراں میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی گھر کےتین افراد کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ جسکے بعدآج محکمہ فوڈ اتھارٹی نے سویٹس اینڈ بیکرز کےخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے انھیں 20000 ہزار روپےجرمانہ کردیا اور دکان پر رکھی 15کلو مٹھائی اور 10کلو مربع بھی ضائع کردیا محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران کا کہنا تھا کہ اب کسی دکاندار کو ناقص مال بیچنے پر کوئی وارننگ نہیں دی جائےگی۔بلکہ جسکے خلاف بھی کوئی شکایت ھوئی تو فوری طور پر بھاری جرمانہ کرکے دکان میں موجود مال ضائع کردیا جائےگ

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *