وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں تحریک انصاف کے چیئرمین پر کی جانے والے فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں