بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.6°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

وزیراعظم شہباز شریف کا ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Monday, 26 September, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ مادروطن کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کے لئے افواج پاکستان نے بےمثال قربانیاں دی ہیں قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے، یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں زیراعظم کی شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران، نائیک جلیل، سپاہی شعیب کے اہل خانہ سے تعزیت قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے، یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آم

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *