بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.4°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 37 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے

Sunday, 6 November, 2022

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 4 ہزار 979 ہوگئی۔ڈی ایچ او کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی سے جاںبحق افراد کی تعداد 11ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 19 کیسز سامنے آئے ۔ ڈی ایچ او کے مطابق دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل کیسز کی کل تعداد 2 ہزار 880 ہوگئی، شہری علاقوں میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 18 کیسز سامنے آئے ۔ڈی ایچ او کے مطابق شہری علاقوں میں ڈینگی کیسز کی کل تعداد 2 ہزار 99 ہوگئی، پمز اسپتال میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 22 مریض داخل ہیں ۔ ڈی ایچ او کے مطابق پولی کلینک ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مریض داخل ہیں ،شہر کی نجی لیبارٹریوں میں آنے والے 8 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 4 ہزار 979 ہوگئی۔ڈی ایچ او کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی سے جاںبحق افراد کی تعداد 11ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 19 کیسز سامنے آئے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *