بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Thursday, 02 July 2026 | پاکستان: 17 محرم 1448

امریکی صدر کا اگلے ماہ مشرق وسطی کا دورہ شیڈول

Wednesday, 23 April, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ مشرق وسطی کے تین اہم شراکت دار ممالک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے دورے کی تاریخوں کا اعلان کیا۔انہوں نے میڈیا بریفنگ کے آغاز پر کیتھولک مسیحی رہنما پاپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور امریکی پرچم سرنگوں کرنے کا اعلان بھی کیا۔بعدازاں وائٹ ہاس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ مشرق وسطی کے دورے کے بارے میں بتایا۔انہوں نے کہا کہ 13 مئی سے مشرق وسطی کے دورے کا آغاز کریں گے جبکہ دورے کا اختتام 16 مئی کو کریں گے۔توقع ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی میں امن، تجارت اور سیکیورٹی کے امور پر بات چیت کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *