بیجنگ :چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کام کو سراہا ہے۔ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے۔ڈاکٹر وکٹر کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنی مثبت حکمتِ عملی برقرار رکھیں، تاکہ وہ نوبیل امن انعام حاصل کریں یا مشترکہ طور پر اس اعزاز کے حقدار قرار پائیں۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں