بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.4°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی جیل میں 15 دن سے بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں ، عالیہ حمزہ

Monday, 21 October, 2024

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ رات گئے ترمیم کرکے آئین اور قانون کو دفن کردیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے پورے عمل کا بائیکاٹ کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 15 دن سے بجلی کے بغیر جیل میں رہ رہے ہیں۔عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ ہم مایوس نہیں، میرا لیڈر جیل میں بیٹھ کر جیت گیا۔واضح رہے کہ سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں جب کہ 12 نے آئینی ترمیم کے خلاف ووٹ دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *