بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

بلاول بھٹو سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات

Thursday, 22 May, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی ہے۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت ہوئی۔
بلاول بھٹو زرداری نے نٹالی بیکر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار قابل تعریف ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارتی روابط میں مزید استحکام چاہتا ہے۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ پاکستان خطے کے تنازعات کے حل میں امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *