بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

جوبائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے یا جواب دیا ؟ جانیں

Friday, 23 February, 2024

روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کی بدسلوکی پر معنی خیز جواب دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے کیلیفورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ قرار دیا۔صحافی نے جب اس بارے میں روسی صدر پیوٹن کا ردعمل پوچھا تو پیوٹن نے کہا کہ بائیڈن نے جو کہا اس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ امریکی صدر کے بارے میں ان کی رائے درست تھی کیونکہ بائیڈن یہ نہیں کہہ سکتے کہ ولاد تم نے بہت اچھا کام کیا ہے، آپ نے ہماری مدد کی ہے۔ پیوٹن نے مزید کہا کہ وہ اس وقت امریکہ کی اندرونی سیاست کو سمجھ سکتے ہیں، اسی لیے وہ چاہتے ہیں کہ بائیڈن دوبارہ صدر بنیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *