بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.8°C
Saturday, 01 August 2026 | پاکستان: 18 صفر 1448

رونالڈو یا میسی؛ سرجیو کے لیے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی!

Saturday, 10 June, 2023

پیرس: اسپینش فٹبالر سرجیو باسکوئٹس کے لیے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔اسپینش فٹبالر سرجیو باسکوئٹس اب لیونل میسی کے ہمراہ انٹرمیامی اور سعودی عرب میں رونالڈو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، سرجیو نے بھی سیزن کے اختتام پر لیونل میسی کی طرح پیرس سینٹ جرمین کلب سے رخصت اختیار کی ہے۔سرجیو 15 برس تک پیرس کلب سے وابستہ رہے تھے لیکن انھوں نے اپنی نئی منزل کا تعین کرنا ہے کیونکہ وہ کھیلنے کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں، 34 سالہ مڈفیلڈڑ سردست کئی پیشکشوں پر غور کررہے ہیں، جس میں سعودی عرب سے بھی انھیں خطیر رقم کی آفر ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *