بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.4°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے،وزیر داخلہ

Wednesday, 2 November, 2022

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون میں تبدیلی با اثر حلقوں سے مشاورت کریں گے اور اگر بل کے ذریعے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگے گی تو حکومت بل واپس لے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سوشل میڈیا میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو کنٹرول کرنا چاہئے کیونکہ اس کے ذریعے لوگوں کی نجی زندگی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا سے متعلق قانون میں تبدیلی پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے اور اگر بل کے ذریعے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگے گی تو حکومت بل واپس لے لی۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں ہمیشہ مذاکرات کی حمایت کی جاتی ہے اور کوئی سیاستدان کبھی یہ نہیں کہتا کہ ہم مذاکرات نہیں کریں گے لیکن مذاکرات سیاستدان سے ہوتے ہیں ، عمران خان تو سیاسی دہشت گرد ہے ، جب ہم مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو عمران خان گالیاں دیتا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *