بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

سینیٹ انتخابات: ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کے دستبردار نہ ہونے پر پینل تشکیل دینے پر غور

Saturday, 19 July, 2025

سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے درمیان اختلافات کے معاملے پر ناراض رہنماؤں کے دستبردار نہ ہونے پر پینل تشکیل دینے پر غور کیا جانے لگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سینیٹ کے انتخابات کے لیے پینل سے متعلق غور کر رہی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ہر پینل کو مخصوص امیدوار کو ووٹ دینے کا ٹاسک دیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں بھی اپنے پینل تشکیل دیں گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *