بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.9°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ،بوم بوم آفریدی دوبارہ ایکشن میں نظر آئینگے

Friday, 5 May, 2023

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ آنیوالے مہینوں میں وہ دوبارہ فرنچائز کرکٹ لیگز میں کھیلتے ہوئے دکھائی دینگے ۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے فٹنس پر کام کررہاتھا تو ٹورنامنٹس میں شرکت نہیں کرسکتا تھا ، مجھے گذشتہ برس ٹی 10 یگ کھیلنے کی آفر ملی تھی لیکن میں کچھ ذاتی وابستگیوں کی وجہ سے وہاں نہیں جاسکا تاہم اس سالاآفر ہوئی تو میں انشااللہ کھیلوں گا۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کینیڈا ٹی 20 لیگ ، امریکی لیگ پی ایس ایل میں شرکت کروں گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *