بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.6°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

علیمہ خان نے جیل سے باہر آکر وہی کہا جو انہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا ، شیخ وقاص

Friday, 15 November, 2024

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے جیل سے باہر آ کر وہی کہا جو انہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی ہے، اس پر پارٹی قیادت کے ساتھ مشاورت کی ضرورت نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم تو ڈیڑھ سال سے چیخ رہے ہیں لیکن ہم نے اپنی طرف سے بات چیت سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا، پارٹی میں اختلافات معنی نہیں رکھتے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے مطالبات پر حکومت نے ہم سے بات چیت کرنی ہے تو کر لے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *