بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

ملک کی آمدنی ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کیلئے بہتر ہو گا ، شمشاد اختر

Friday, 29 March, 2024

چیئرپرسن بورڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ملکی آمدنی کو ڈیجیٹل کرنا سرمایہ کاری کے لیے بہتر ہوگا۔چیئرپرسن بورڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے اور اسٹاف لیول کے کامیاب معاہدے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں پی ایس ایکس کا تعاون شامل ہو گا، ہمیں کیپٹل مارکیٹ اور بینکنگ سیکٹر کے روابط کو مضبوط کرنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *