بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.1°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں سفری سہولیات کی بہتری کیلئے نئے منصوبے کا اجراء

Thursday, 3 November, 2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں سفری سہولیات کی بہتری کیلئے نئے منصوبے کا اجراء کر دیا وزیرِ اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا 13 روٹس اور 28 بسوں پر مشتمل فیڈر روٹس بس نیٹ ورک کا پہلا مرحلہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں مکمل کر لیا جائے گا پہلے مرحلے میں ایف، جی اور آئی سیکٹر کے ساتھ ساتھ ڈی 12 کو مرکزی میٹرو نیٹ ورک سے بسوں کےذریعے منسلک کیا جائے گا ان فیڈر روٹس سے تقریباً ایک لاکھ مسافروں کو آرام دہ اور بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات میسر آئیں گی منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *