بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.3°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

پاک بھارت کشیدگی: دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

Saturday, 26 April, 2025

پاک بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔واہگہ بارڈر کے حکام کے مطابق گزشتہ روز 288 بھارتی شہری پاکستان سے بھارت گئے جبکہ 190 پاکستانی شہری بھارت سے اپنے وطن واپس پہنچے۔واہگہ بارڈر کے حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ بارڈر پر ٹرانزٹ سرگرمیاں معطل ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *