بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.9°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

پشاور ، کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ ، 10 سالہ بچہ جاں بحق

Thursday, 26 September, 2024

پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔جاں بحق بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *